Best Love Quotes in Urdu With Image

Best Love Quotes in URdu With Image
Best Love Quotes in URdu With Image

Discover the magic of love with our collection of the “Best Love Quotes in Urdu With Image” brought to you by Q4qutoes. Dive into a world where words and images come together to express the depth of emotions. Our curated selection of simple and heartfelt Urdu Quotes, complemented by beautiful images, speaks directly to the heart. Each quote is a unique brushstroke on the canvas of love, making it easy for you to connect with the warmth and beauty of affectionate expressions. Join us on this journey and let these simple yet powerful Love Quotes resonate with the love that fills your heart.

Captivating Expressions of Love: Urdu Quotes with Stunning Images

Heartwarming Affirmations: Explore the Best Love Quotes in Urdu

Emotional Tapestry: Dive into Urdu Love Quotes Adorned with Images

Visual Poetry of Love: Best Image-Enhanced Urdu Quotes

Soulful Declarations: The Finest Love Quotes in Urdu with Pictures

A Symphony of Emotions: Top Urdu Love Quotes with Striking Images

Words and Pictures Unite: Best Love Quotes in Urdu for Every Heart

Journey into Affection: Handpicked Urdu Quotes with Beautiful Imagery

Love’s Language: Discover the Best Urdu Quotes with Heartfelt Images

Quotes about Life

Expressions of Endearment: Best Love Quotes in Urdu – Illustrated Perfection

Love Poetry in Urdu Text

عشق نہیں سوچتا کہ معشوق کیا سوچتی ہے
محبت کا مزہ تب ہے جب محبوب محرم بن کے ملے
بھروسہ ایک رشتے کی سب سے مہنگی شرط ہے
وہ میرے خیالوں میں نہیں دعاؤں میں رہتا ہے
کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
میرے چہرے پہ ٹھہری یہ ہنسی تم ہو
کوئی اس کا ہونے کا نہ سوچے اس کے سنگ میں سجتی ہوں
میں تمہارے لیے سب سے خاص اور سب سے زیادہ اہم رہنا چاہتی ہوں ہمیشہ
وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا وہ مجھے بس میرا لگتا ہے
عادتوں میں اول ہےتیری بانہوں میں آکے سوجانا
مجھے تنہا مت کرنا تجھ میں بسی ہے میری دنیا ساری
حقیقی عشق وہ ہوتا ہےحد میں رہ کر بے حد کیا جائے
صبح کا پہلا خیال اور رات کی آخری یاد ہو تم
دونوں نے فکر چھوڑدی اس نے میری اور میں نے خود کی
رولایا نہ کر اسے زندگی مجھے چپ کرانے والا اب کوئی نہیں رہا
ہوا کچھ نہیں بس وہ چپ ہے میں اداس ہوں
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں
اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
وفا پر قائم ہیں مگر محبت چھوڑ دی ہم نے
بچھڑنا جن سے ناممکن تھا مجھے ان سے ملے زمانہ بیت گیا
مل گیا وہ شخص تو نایاب ہوجائیں گے ہم
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا
رات اپنی تھی خیال اس کا تھا
وقت سونے کا تھا یادیں جاگ اٹھیں
آنا کہتی ہے چھوڑ دو اسے عشق کہتا ہے قربان اس پہ
وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو اس کو کہو کہ پھر میرے ساتھ رہا کرو
گلے لگے ہیں منہ بنا کے وہ ہائے اتنا غرور، میں صدقے
اے خدا سن لے دعا کچھ نہیں چاہیے اس کے سوا
رکھ کر سجدے میں سر اپنا رب سے آج بھی تمہیں مانگا ہے
میرے سینے سے لگ کر سن وہ دھڑکن جو ہر پل تیرے ملنے کا ورد کرتی ہے
میری دنیا میری خوشیاں بس تم سے شروع بس تم پہ ختم
عشق پاس تو آیا مگر راس نہ آیا
وہی رسمی سا اک جملہ میری مجبوریاں سمجھو
مکر گئے ہو نا چاہتوں سے ؟ میری عادتیں خراب کرکے
آج تم دل میں ہو میرے انشاءالله ایک دن میرے ساتھ نکاح میں ہوگے
جب کبھی بھی ضرورت پڑی مجھے اتفاق سے سارے اپنے مصروف تھے
اک تبسم ہزار شکوؤں کا کتنا پیارا جواب ہوتا ہے
ہزار باتیں کہے زمانہ میری وفا پہ یقین رکھنا
اگر حصہ ہوں تیرا تو محسوس کر تکلیف میری
مجھ کو تو ضروری ہے ایسے مچھلی کو پانی کی ضرورت ہو جیسے
سنو! سچی محبت آب حیات ہوتی ہے
تیری قسم دے کر مجھے لوگ اپنی بات منوا لیتے ہے